پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ میں نامعلوم چور کسان کے ڈیرے سے دھان کا بیچ اور ڈیزل لے اڑے

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ میں نامعلوم چور کسان کے ڈیرے سے ہزار روپے مالیت کا دھان کا بیچ اور ڈیزل چوری کر کے فرار ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان کے نواحی علاقے چک شادی برج احمد خان میں چوہدری شاکر نامی کسان کے ڈیرے پر رات کی تاریکی میں نامعلوم دروازے کے کنڈے اور تالے توڑ کر 75 ہزار روپے مالیت کا دھان کا بیج اور 90 لیٹر ڈیزل چوری کر کے فرار ہو گئے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button