ملک خاور شہزاد کی صدر جہلم چیمبر آف کامرس حاجی زاہد حسین بٹ کو عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد

جہلم: سابق صدر جہلم چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری ملک خاور شہزاد نے صدر جہلم چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری حاجی زاہد حسین بٹ کو عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد دی اور پھولوں کے ہار پہنائے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جبکہ صدر چیمبر نے ان کا شکریہ ادا کیا۔

تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button