اساتذہ کے تبادلوں سے پابندی اٹھانے کی سمری منظور

پنجاب کے وزیر تعلیم نے اساتذہ کے تبادلوں پر سے پابندی اٹھانے کی سمری کی منظوری دیدی ہے ۔

تبادلوں کا عمل گرمی کی چھٹیوں میں ہی مکمل کیا جائے گا۔ تبادلوں سے پابندی22 جولائی سے اٹھائی جائے گی ۔

28 جولائی تک آن لائن درخواستیں وصول کی جائیں گی۔ 31 جولائی کو تبادلوں کےآرڈرز جاری کیے جائیں گے۔اعتراضات کیلئے 5 اگست کی تاریخ ہے۔

15 اگست تک اساتذہ سکولوں میں جوا ئنگ دے سکیں گے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button