عدالت نے فواد چوہدری کو مزید 7 روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا

لاہور ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو مزید 7 روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔

عدالت نے 36 کیسز میں حفاظتی ضمانت کا تحریری حکم جاری کردیا۔

تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ فواد چوہدری کو گرفتار نہ کرنے کی تاریخ چیف جسٹس کے آرڈر کے دن سے شروع ہوگی۔

مزید کہا گیا ہے کہ فواد چوہدری نے 36 کیسز میں ضمانت میں توسیع کے لیے رجوع کیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button