سرکار دو عالم حضرت محمد ﷺرحمت بن کر تشریف لائے، سید خلیل حسین کاظمی

جہلم: سرکار دو عالم حضرت محمد ﷺرحمت بن کر تشریف لائے آپ کی آمد سے ظلمتوں کے بادل چھٹے اور کائنات روشن و منور ہوئی، حسب امسال عید میلاد النبی ﷺتزک و احتشام سے منائیں گے۔

ان خیالات کا اظہار ضلع جہلم کی معروف سماجی و مذہبی شخصیت سید خلیل حسین کاظمی نے جہلم پریس کلب کے نمائندہ وفد سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ امام الانبیا فخر دو عالم مسلم کی محبت ایمان اور دین کی بنیاد ہے۔

انہوں نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت ﷺ دین کی اسا س ہے،رواں سال میلاد شریف کی تقریبات کے عزم واعادہ سے منائیںگے۔

تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button