عید الاضحیٰ کے موقع پر صفائی کے اعلی انتظامات اور شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کریں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم

جہلم: عید الاضحیٰ کے موقع پر شہر میں صفائی کے اعلی انتظامات اور شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کریں گے۔

ڈپٹی کمشنر جہلم نے یہ بات سیدہ رملہ علی نے عید انتظامات کے حوالے سے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

اس حوالے سے میونسپل کمیٹی، ضلع کونسل اور دیگر متعلقہ حکام کے ساتھ اجلاس میں عید الاضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگانے اور شہریوں کو آلائشوں کو میونسپل کمیٹیوں کے مقرر کردہ مقامات پر پھینکنے بارے آگاہی دینے کے پلان پر غور کیا گیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button