پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی پر ہفتے مانیٹر کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

جہلم: پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی پر ہفتے مانیٹر کی جائے گی اس لئے تمام مجسٹریٹس اپنی کارکردگی کو بہتر بنائیں تاکہ شہریوں کو ریلیف دیا جا سکے۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی پرائس کنٹرول کمیٹی کی میٹنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں اور مارکیٹ میں دستیابی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں گزشتہ ہفتہ کے دوران زائد قیمتوں کو کنٹرول کرنے بارے اقدامات کی رپورٹ پیش کی گئی جس پر ڈپٹی کمشنر نے مزید بہتر کارکردگی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button