پنڈدادنخان میں 17 سالہ طالبہ برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق

پنڈدادنخان کے نواحی علاقہ میں 17 سالہ طالبہ برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی، لاش کو لواحقین کے حوالے کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں 17 سالہ طالبہ کوٹ شمالی دھریالہ جالب کے قریب برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور طالبہ کی لاش کو برساتی نالے سے نکال کر لواحقین کے حوالے کر دیا۔

تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button