جرم ثابت نہ ہونے پر منشیات کے مقدمہ میں ملوث ملزم بری

سوہاوہ: ایڈیشنل سیشن جج سوہاوہ عامر ضیاء نے منشیات کے مقدمہ میں ملوث ملزم ملازم حسین شاہ عرف "ملاکو” کو با عزت بری کر دیا۔

ملزم کے خلاف پولیس تھانہ سوہاوہ نے سال 2022 زیر دفعہ 9c مقدمہ درج کیا تھا۔

منشیات کے ملزم ملازم حسین کے مقدمہ کی پیروی مشہور نوجوان قانون دان راجہ سہیل شفیق ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے کی۔

راجہ سہیل شفیق کے ٹھوس دلائل سے ایڈیشنل سیشن جج سوہاوہ نے اتفاق کرتے ہوئے ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد نہ ہونے پر ملزم کو با عزت بری کیا گیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button