جہلم میں مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ، انتظامیہ کی آنکھیں بند

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق پر چون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595 روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 301 روپے مقرر ہے۔

تاہم بازاروں میں مختلف مقامات پر دکاندار مرغی کا گوشت 630 سے روپے 650 روپے تک فروخت جاری رکھے ہوئے ہیں۔

فارمی انڈےمزید ایک روپے اضافے سے 300 روپے سے بڑھا کر فی درجن 301 روپے میں فروخت کیے جارہے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button