پنڈدادنخان پولیس کی اہم کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

پنڈدادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم فرحت احسان کو گرفتار کر لیا، ملزم سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button