پرائس کنٹرول کی مسلسل چیکنگ کے باعث شہریوں کو بھرپور ریلیف ملا ہے، صباء سحر

جہلم: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صباء سحر نے کہا ہے کہ پرائس کنٹرول کی مسلسل چیکنگ کے باعث شہریوں کو بھر پور ریلیف ملا ہے۔

انہوں نے یہ بات ہفتہ وار اجلاس برائے کارکردگی میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ اس سلسلہ میں کارروائیوں کا دائرہ کار بڑھایا جائے۔

تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button