کریانہ مرچنٹس، چکن شاپس، گوالوں اور گوشت فروش شاپس کے خلاف سخت آہنی اور آئینی شکنجہ تیار

جہلم: حکومت پنجاب نے کریانہ مرچنٹس، چکن شاپس، گوالوں اور گوشت فروش شاپس کے خلاف سخت آہنی اور آئینی شکنجہ تیار کر لیا۔

دکانداروں کو آئندہ مضر صحت اشیاء، زائد المعیاد اشیائے ضروریہ اور اشیاء خورد و نوش کی فروخت پر آن لائن ای چالان ہوں گے۔

تین چالان ہونے پر دکاندار مالک کیخلاف متعلقہ تھانہ میں مقدمہ درج کر لیا جائے گا اور 3 دن کیلئے دکان سیل کر دی جائے گی ، ایسے دکانداروںکے گرین لائسنس بھی منسوخ کر دئے جائیں گے جو دوبارہ جاری نہیں ہو سکیں گے۔

تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button