سوہاوہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن، ایک منشیات فروش چرس اور اسلحہ سمیت گرفتار

سوہاوہ: ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، منشیات فروش ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

تفصیل کے مطابق سوہاوہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم قمر کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 1 کلو320گرام چرس اور پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لئے گئے۔

سوہاوہ پولیس نے ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ اور ناجائز اسلحہ کےالگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button