جہلم میں وقفے وقفے سے بوندا باندی، سردی کی شدت میں اضافہ

جہلم شہر اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بونداباندی جاری رہی، بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔

ہلکی بارش سے موسم کافی خوشگوار ہوگیا، معمولی بارش کے باعث گرڈ اسٹیشن سے معتدد فیڈر ٹرپ کر جانے سے شہر اور ملحقہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل رہی ۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button