شہریوں کے مسائل کو حل کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

جہلم: شہریوں کے مسائل کو حل کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے، ڈی سی آفس میں روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کی شکایات سننے کے بعد فوری حل کے احکامات جاری کیے جا رہے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے یہ بات اپنے دفتر میں آنے والے سائلین سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر شہریوں نے اپنے اپنے مسائل بارے ڈپٹی کمشنر کو درخواستیں پیش کیں۔

انہوں نے متعلقہ محکموں کو شہریوں کے مسائل فوری حل کرنے کی ہدایت کی۔

تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button