الیکشن کمیشن نے جہلم سمیت پنجاب بھر میں حلقہ بندی کمیٹیاں قائم کردیں

ضلع جہلم سمیت پنجاب بھر میں مقامی حکومتوں کے انتخابات کے معاملہ پر الیکشن کمیشن نے پنجاب میں حلقہ بندی کمیٹیاں قائم کر دیں۔

الیکشن کمیشن کےمطابق کمیٹیاں پنجاب میں یونین کونسلز کی حلقہ بندی کے لیے قائم کی گئیں،جہلم سمیت پنجاب کے تمام اضلاع کے لیےحلقہ بندی کمیٹیاں قائم کی گئی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں حلقہ بندی اتھارٹیز بھی قائم کردیں،حلقہ بندی اتھارٹیز یونین کونسلز کی حلقہ بندیوں پر ووٹرز اعتراضات نمٹائیں گی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button