جہلم میں شہریوں کو لوٹنے والا ڈاکو گرفتار، مسروقہ رقم اور اسلحہ برآمد

جہلم میں شہریوں کو لوٹنے والے ڈاکو کو پولیس کو گرفتار کر لیا، مسروقہ رقم اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کے تھانہ چوٹالہ کے ایس ایچ او اور ان کی ٹیم نے اہم کارروائی کرتے ہوئے شہریوں کو لوٹنے والے ڈاکو مقدس اسلام کو گرفتار کر لیا۔

پولیس نے ملزم سے مسروقہ رقم 5 ہزار روپے، موبائل فون اور ڈکیتی کی واردات استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button