جہلم میں ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

جہلم: ایس ایچ او صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیل کے مطابق صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شیخ شہباز کو گرفتار کر لیا، ملزم سے پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد کر کے ملزم کے خلاف انسداد اسلحہ ناجائز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button