مطلوب مہدی اور طالب مہدی کی سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان سے ملاقات

جہلم: مطلوب مہدی اور طالب مہدی کی سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان سے ملاقات، ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق ممبر قومی اسمبلی نوابزادہ مطلوب مہدی خان اور سابق امیدوار برائے ایم این اے نوابزادہ طالب مہدی خان نے سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

انہوں نے چوہدری نثار علی خان سے ان کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر دیگر احباب بھی موجود تھے۔

تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button