جہلم میں محرم الحرام کی آمد سے قبل تمام انتظامات مکمل کریں گے، سیدہ رملہ علی

جہلم: محرم الحرام کی آمد سے قبل تمام انتظامات مکمل کریں گے، جلوسوں کے روٹس پر تمام تجاوزات ختم کی جائیں گی اور پرامن انعقاد یقینی بنائیں گے۔

ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے یہ بات محرم الحرام کے حوالے سے تیاریوں اور مختلف امام بارگاہوں, جلوسوں کے روٹس کا جائزہ لیتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر مختلف علاقوں سے نکلنے والے جلوسوں بارے لائسنس داروں نے ڈی سی جہلم کو بریفنگ دی۔

ڈی سی جہلم نے کہا کہ تمام مکاتب فکر کے ساتھ مل کر ایسا لائحہ عمل تیار کریں گے جس سے محرم الحرام کو امن و امان سے گزارا جا سکے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button