دینہ: دوسرا آل پاکستان حاجی ملک سخی محمد مرحوم میموریل والی بال ٹورنامنٹ کی تیاریاں جاری

دینہ: دوسرا آل پاکستان حاجی ملک سخی محمد مرحوم میموریل والی بال ٹورنامنٹ کی تیاریاں عروج پر ہیں۔

ٹورنامنٹ کے حوالے سے پیر سید مرتضی حسین شاہ بخاری دربارہ عالیہ بھرٹہ شریف سے خصوصی ملاقات اور اہم مشاورت ہوئی، اس ٹورنامنٹ میں پاکستان کے نامی گرامی پلیئر شرکت کریں گے۔

ٹورنامنٹ زیر سرپرستی انسپکٹر اسلام آباد پولیس ملک اعجاز اختر اور خصوصی آمد پیر سید مرتضی حسین شاہ بخاری اور صحافی سیدامیراحمدشاہ ہوںگے، اس کے علاوہ علاقے کی سیاسی و سماجی شخصیات شرکت کریں گے۔

سید مرتضیٰ حسین شاہ سے ڈھوک اعوان کے ملک بلال، ملک عدنان، سرمد گجر اور صحافی سیدامیراحمدشاہ کی ملاقات بھی ہوئی اور اہم مشاورت کی گئی۔

تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button