جہلم پولیس نے سول ہسپتال میں گم ہونے والے بچے کو ڈھونڈ کر بچے کو والدہ سے ملا دیا

جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار، گمشدہ بچے کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم میں چیک اپ کرانے کے لئے آئی خاتون کا بچہ حسن گم ہو گیا۔ بچے کی والدہ نے پولیس خدمت کاؤنٹر DHQ ہسپتال جہلم کےسٹاف کو اطلاع دی جس پر پولیس خدمت کاؤنٹر جہلم کے سٹاف نے بچے کو ڈھونڈ کر اس کی لواحقین کے حوالے کر دیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ جہلم پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے ساتھ ساتھ ہمہ وقت مدد کے لئے تیار ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button