ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا جہلم جم خانہ کا دورہ، تعمیراتی کام کا مشاہدہ، رفتار تیز کرنے کی ہدایت


جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا جہلم جم خانہ کا دورہ، تعمیراتی کام کا مشاہدہ کیا اور تعمیراتی کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کی۔
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے جہلم جمخانہ کا دورہ کیا، انہوں نے جمخانہ کے زیر تعمیر حصہ میں جا کر تعمیراتی کام کا مشاہد ہ کرتے ہوئے ہدایت کی کہ کام کی رفتار کو تیز کیا جائے اور مقررہ مدت سے پہلے اس کو مکمل کرکے جمخانہ کلب کو شہریوں کے لئے ایک بہترین سہولت کے طور پر کھو لاجائے گا۔
انہوں نے کہا کہ جمخانہ کلب کو سٹیٹ آف دی آرٹ سہولتوں سے آراستہ کیا جارہا ہے اس کی تکمیل ضلع جہلم کے لئے ایک خوبصورت تحفہ ثابت ہو گی۔



