جہلم شہر میں عید الفطر کی نماز کے اوقات جاری

جہلم: عید الفطر کی نماز کے اوقات کار درج ذیل ہوں گے۔

جامعہ مسجد دارالعلوم مشین محلہ نمبر 1 صبح 06:15 نماز عید ادا کی جائے گی، جامعہ مسجد حافظ نور محمد مین بازارساڑھے 7 بجے ، مرکزی امام بارگاہ سول لائن صبح 8 بجے نماز عید ادا کی جائے گی۔

جامعہ مسجد گنبد والی7بجکر45 منٹ پر ،جامعہ مسجد دربار بابا کرم شاہ ساڑھے 7 بجے ،جامعہ مسجد تقویٰ صبح 8 بجے،شیشہ گراؤنڈصبح 7 بجے نماز عید ادا کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button