جہلم پولیس نے تین سالہ گمشدہ بچی کے لواحقین سے ملا دیا


جہلم پولیس کی عوام دوست پالیسی کے تحت بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار،گمشدہ تین سالہ بچی کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا۔
پولیس خدمت کاؤنٹر سول ہسپتال جہلم کے عملہ نے تین سالہ دعا فاطمہ جو کے اپنے والد کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم آئی اور گم ہو گئی جس کو ڈھونڈ کر لواحقین کے حوالے کر دیا گیا۔
گمشدہ بچی کے لواحقین نے جہلم پولیس کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئےڈھیروں دعائیں دیں۔



