جہلم میں غیر قانونی تعمیر شدہ سی این جی اسٹیشن سیل

جہلم: جی ٹی روڈ جادہ کے مقام پر غیرقانونی تعمیر شدہ ندیم سی این جی اسٹیشن کو میونسپل کمیٹی نے سیل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی جہلم کے نقشہ برانچ کے انچارج ایم او پی اسلم خان نے بغیر منظوری تعمیر ہونے والے سی این جی اسٹیشن کو سیل کر دیا۔

اس کارروائی پر علاقہ مکینوں نے ڈپٹی کمشنر سید میثم عباس، ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی اور ایم او پی اسلم خان سمیت ضلعی انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button