منشیات فروش ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

جہلم: ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار کر کے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی گئی۔

تفصیل کے مطابق کالا گجراں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد مبین کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 2 کلو300گرام چرس برآمد کر لی گئی، ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button