سوہاوہ میں منشیات فروش گرفتار، ملزم سے چرس برآمد کر لی گئی

سوہاوہ: ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، منشیات فروش ملزم کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کر لی۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ سوہاوہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم ندیم کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 1 کلو 300 گرام چرس برآمد کر لی گئی۔
تھانہ سوہاوہ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں



