میونسپل کمیٹی انتظامیہ کی عدم دلچسپی، شاندار چوک کے اطراف میں چنگ چی رکشہ مافیا کا راج

جہلم: میونسپل کمیٹی کی انتظامیہ کی عدم دلچسپی کی وجہ سے شاندار چوک اور چاروں اطراف کی سڑکوں پر چنگ چی رکشہ ڈرائیوروں نے قبضے،جما رکھے ہیں۔

اس کی وجہ سے اندروں شہر کی سڑکوں پر رکشہ ڈرائیورز اور لوڈرز رکشہ مالکان نے قبضے جماء رکھے ہیں جس کی وجہ سے موٹر سائیکل سواروں اور چھوٹی گاڑیوں کے مالکان کو آمد و رفت میں سخت مشکلات کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

شہریوں نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اور ڈی ایس پی ٹریفک سے نوٹس لینے اور غیر قانونی سڑکوں پر قائم اڈوں کے خاتمے کامطالبہ کیاہے۔

تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button