انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانات کا آغاز کب ہوگا؟ ڈیٹ شیٹ جاری

جہلم: پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ دوسرے سالانہ امتحان کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔

انٹرپارٹ ٹو کے امتحانات کا آغاز 17 اکتوبر سے ہوگا،پہلا پیپر سائیکالوجی اور کمرشل جغرافیہ کا لیا جائے گا۔پارٹ ٹو کے امتحانات کا سلسلہ 31 اکتوبر تک جاری رہے گا۔

انٹرپارٹ ٹو کا آخری پیپر کمپیوٹر سائنس کا ہوگا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button