وزیرداخلہ محسن نقوی کی لندن کے مئیر صادق خان سے ملاقات

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےبرطانیہ کے دورے کے دوران لندن کے مئیر صادق خان سے ملاقات کی۔ کرکٹ اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور لندن کے مئیر صادق خان کی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں کرکٹ کے حوالے سے خصوصی گفتگو کی گئی۔

وزیرداخلہ نےمیئرلندن صادق خان کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی،ملاقات کے دوران برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنرڈاکٹرمحمد فیصل اور پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ بھی موجود تھیں۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button