جہلم پولیس نے تین سالہ گمشدہ بچے کو والدین سے ملا دیا

پنڈدادنخان: جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنے سے ملانے کی روایت برقرار 3 سالہ شایان مدثر کو تلاش کر کے لواحقین کے حوالے کر دیا۔

شایان مدثر گھر سے باہر نکلا جو کھیلتے ہوئے گم ہو گیا اور واپس گھر نہ آیا جس کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے پنڈ دادنخان پولیس نے ڈھونڈ کر لواحقین کے حوالے کر دیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ جہلم پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے ساتھ ساتھ ہر وقت مدد کے لیے تیار ہیں۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button