جہلم میں پتنگ بازی کے گھناؤنے جرم اور کھیل سے آگاہی کے لئے واک کا اہتمام

جہلم: پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ کی ہدایات کے مطابق ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر جہلم چوہدری ظفر اقبال اور جملہ آفیسران و سٹاف کی طرف سے پتنگ بازی کے گھناؤنے جرم اور کھیل سے آگاہی کے لئے واک کا اہتمام کیا گیا۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جہلم کے صدر فدا حسین ساہی اور دیگر معزز ممبران بار نے بھی شرکت کی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button