جہلم پولیس کی کامیاب کارروائی، موٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزم گرفتار

جہلم: تھانہ کالا گجراں پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔

تفصیل کے مطابق جہلم میں ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ان کی ٹیم نے کامیاب کارروائی کے دوران ملزم شاہد سلمان کو حراست میں لے کر اس کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے عدالت میں پیش کیا جائے گا تاکہ اسے قرار واقعی سزا دلوائی جا سکے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button