رفعت محمود زیدی نے حلقے کے مسائل اور ژالہ باری سے ہونے والے نقصان کے ازالے کیلئے آواز بلند کر دی

سوہاوہ: ایم پی اے رفعت محمود زیدی کی پنجاب اسمبلی میں مسلسل باز گشت، ہر اجلاس میں حلقہ پی پی 24 کی نمائندگی، حلقے میں ژالہ باری سے ہونے والے نقصان کے ازالے کے لیے اسمبلی فلور پر آواز بلند کر دی، قلعہ روہتاس سمیت سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی نشاندہی، سوہاوہ اور دینہ کو سوئی گیس دینے کے لیے بھر پور آواز اٹھائی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button