جہلم پولیس کی کامیاب کارروائی، شراب سپلائر گرفتار، شراب برآمد

جہلم: تھانہ چوٹالہ کے ایس ایچ او اور ان کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائی کرنے والے ملزم عبدالمجید کو گرفتار کر لیا۔

دورانِ تلاشی ملزم کے قبضے سے 10 لیٹر شراب برآمد ہوئی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے اور قانونی کارروائی جاری ہے۔

اس حوالے سے ڈی پی او جہلم کا کہنا ہے کہ جہلم پولیس سماج دشمن عناصر کے خلاف سخت اقدامات اٹھا رہی ہے تاکہ علاقے میں امن و امان کو یقینی بنایا جا سکے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button