جہلم: پتنگ بازی کے گھناؤنے جرم اور انسانی جان کیلئے خطرناک کھیل سے آگاہی کیلئے واک کا اہتمام

جہلم: پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ کی ہدایات کے مطابق ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر جہلم چوہدری ظفر اقبال اور جملہ آفیسران و سٹاف کی طرف سے پتنگ بازی کے گھناؤنے جرم اور انسانی جان کے لئے خطرناک کھیل سے آگاہی کے لئے واک کے دوسرے مرحلے کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جہلم کے معزز ممبران ملک رضوان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اور اسد علی وڑائچ ایڈووکیٹ معہ دیگر معزز ممبران بار، پولیس اہلکاران اور سول سوسائٹی کے ارکان نے بھی شرکت کی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button