ملک میں رجب المرجب کا چاند نظر آگیا

پاکستان میں رجب المرجب 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق رجب کا چاند دیکھنے کیلیے اسلام آباد میں چیئرمین مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس ہوا۔

اس کے علاوہ کراچی، کوئٹہ، لاہور، پشاور سمیت دیگر علاقوں میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے۔

رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین نے رجب المرجب 1446 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا اور بتایا کہ یکم رجب المرجب 2جنوری کو ہوگی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button