دینہ پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کو دھر لیا

دینہ: ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔

تفصیل کے مطابق تھانہ دینہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عاطف الیاس کو گرفتار کر لیا، ملزم سےپسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیے گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button