سید شاہ فیصل کی صاحبزادی کی شادی سید امجد محمود شاہ کے صاحبزادے کے ساتھ بخیر و خوبی انجام پا گئی


دینہ کے نواحی علاقہ پیر بھچر شریف کی معروف شخصیت صاحبزادہ پیر سید شاہ فیصل کی صاحبزادی کی شادی سید امجد محمود شاہ کے صاحبزادے کے ساتھ بخیر و خوبی انجام پا گئی۔
تفصیلات کے مطابق دینہ کے نواحی علاقہ پیر بھچر شریف کی معروف شخصیت صاحبزادہ پیر سید شاہ فیصل کی صاحبزادی اور پیر سید احسان الحق شاہ کی بھانجی کی شادی سید امجد محمود شاہ کے صاحبزادے سید حسیب الرحمٰن شاہ کے ساتھ بخیر و خوبی انجام پائی۔
شادی کی پروقار تقریب مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی جس میں صدر دینہ پریس کلب سید توقیر آصف شاہ ، پیر سید غفار حسین شاہ سمیت علاقہ بھر کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔



