جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے چیئرمین انکریڈیبل جہلم سرفراز ملک کو سوینئر پیش

جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے چیئرمین انکریڈیبل جہلم سرفراز ملک کو سونیئر پیش کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے چیئرمین انکریڈیبل جہلم و سابق ایگزیکٹو ممبر سرفراز ملک کو صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری خاور ملک نے ان کی سالوں سال جہلم چیمبر آف کامرس کیلئے خدمات کے اعتراف میں JCCI کی تقریب حلف برداری پر سوینئر پیش کی۔
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں



