جہلم پولیس نے ایک اور چور کو دھر لیا، نقدی برآمد

جہلم: ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار کر کے مال مسروقہ برآمد کر لیا۔

تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی پولیس جہلم نے کارروائی کرتے ہوئے چوری کرنے والے ملزم قیصر کو گرفتار کر لیا، ملزم سے مال مسروقہ رقم50ہزار روپے برآمد کر لی گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ قانون شکن عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button