دینہ کے معروف کاروباری شخصیت چوہدری یعقوب لیاقت انتقال کر گئے

دینہ کے معروف کاروباری شخصیت چوہدری یعقوب لیاقت (چوہدری کتاب گھر والے) انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق دینہ کے معروف کاروباری شخصیت چوہدری محمد فیاض کے بڑے بھائی، چوہدری محمد ریاض اور چوہدری محمد عباس (مرحوم) کے ماموں زاد بھائی اور چوہدری عمران، چوہدری رضوان اور چوہدری سجاد کے ماموں جان معروف کاروباری شخصیت چوہدری کتاب گھر والے چوہدری یعقوب لیاقت انتقال کر گئے۔

مرحوم کی نماز جنازہ آبائی گاؤں نکی جگیسی میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں سیاسی، سماجی، کاروباری شخصیات سمیت دینہ کے شہریوں نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button