مزدور کی کم از کم تنخواہ 37ہزار، پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

جہلم: پنجاب حکومت نے مزدور کی کم از کم تنخواہ 37000 کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق مزدور کی 1423 روپے ایک دن کی دیہاڑی ہو گی، نوٹیفکیشن کا اطلاق 1 جولائی 2024 سے ہو گیا، نوٹیفکیشن لیبر اینڈ ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ نے جاری کیا۔

دوسری جانب نوٹیفکیشن میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ خواتین کو بھی مرد کے برابر کم از کم تنخواہ ملے گی۔

تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button