پنڈدادنخان میں شہری کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والا ملزم بندوق سمیت گرفتار

پنڈدادنخان میں شہری کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والا ملزم بندوق سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں ایس ایچ او تھانہ للِہ اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے ملزم رجوالی کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سے بندوق 12 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی ہے، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button