جہلم چیمبر آف کامرس کے نومنتخب صدر عمرہ کی ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ پہنچ گئے

جہلم چیمبر آف کامرس کے نومنتخب صدر حاجی زاہد حسین بٹ عمرہ کی ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ پہنچ گئے۔

انہوں نے صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری منتخب ہونے پر اللہ کے حضور شکرانے کے نوافل ادا کرنے کے بعد عہدیداران و ممبران اور پاکستان کی ترقی وسلامتی کےلئےخصوصی دعا کی۔

تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button