اساتذہ کو سکول میں پڑھانے کیلئے لائسنس لینا لازمی قرار دیدیا گیا

جہلم:‌صوبائی وزیر تعلیم نے اساتذہ کو سکول میں پڑھانے کیلئے لائسنس لینا لازمی قرار دے دیا ۔

صوبائی وزیر تعلیم نے ٹیچرز لائسنسگ کے اجراء کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ منصوبہ ہمارے اساتذہ کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہوگا ، قابل اورہونہار اساتذہ کو لائسنس حاصل کرنے سے ان کو مقام ملےگا ۔

واضح رہے کہ سابقہ دور حکومت میں بھی ٹیچرز لائسنسنگ کا اعلان ہوا تھا، تاہم سکول اساتذہ کی جانب سے احتجاج کے باعث منصوبہ روک دیا گیا تھا ۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button