پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل خوفناک حادثے کا شکار، ایک شخص زخمی

پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل خوفناک حادثے کا شکار ہو گیا، حادثہ میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان میں خواجہ پٹرول پمپ کے قریب خاتون کا سٹالر موٹرسائیکل کے ٹائر میں پھنس گیاجس کے نتیجے میں موٹرسائیکل حادثے کا شکار ہو گیا۔

حادثہ میں ایک شخص شدید زخمی ہو گیا، ریسکیو 1122 پنڈدادنخان نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور اسے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان منتقل کر دیا۔

تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button