پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے جہلم کیمپس کے ڈائریکٹر کو فارغ کر دیا

جہلم: پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد صدیقی کو عہدے سے ہٹا کر پر وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود کو جہلم کیمپس کے ڈائریکٹر کا اضافی چارج سونپ دیا۔

ڈاکٹر محمد علی کو ایک ہفتہ پہلے ہی پنجاب یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کیا گیا ہے۔

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی کے احکامات کی روشنی میں رجسٹرار یونیورسٹی احمد اسلام نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button